پاکستان•01:21 AMشدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند، مسافروں کو احتیاط کی ہدایتشدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹرویز کے کئی حصے بند کر دیے گئے ہیں، موٹروے پولیس نے مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور صبح 10 سے شام 6 بجے تک سفر کی ہدایت کی ہے۔تحریر: hammadkhaksar