پاکستان•06:46 AMاحسن اقبال کا مذہبی اور جدید تعلیم کو یکجا کرنے پر زوروفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے مذہبی اور جدید تعلیم کو یکجا کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ مدارس اور اسکولوں میں سائنس، ٹیکنالوجی، ریاضی اور مصنوعی ذہانت بھی پڑھائی جانی چاہیے۔تحریر: hammadkhaksar