پاکستان•03:22 PMاشرفی نے خیبر پختونخوا میں مدارس کی رجسٹریشن کے صدارتی آرڈیننس کا خیر مقدم کیاپاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے خیبر پختونخوا میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مدارس کو درپیش 26 سال پرانے مسائل حل ہوں گے۔تحریر: hammadkhaksar