پاکستان•07:44 AMزرداری کا فلسطینی ریاست کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہصدر آصف علی زرداری نے فلسطینی صدر محمود عباس کو خط لکھ کر 1967 سے قبل کی سرحدوں پر مبنی آزاد فلسطینی ریاست اور القدس الشریف کو دارالحکومت بنانے کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar