پاکستان•02:59 PMمارگلہ ایونیو توسیع اور سنگجانی انٹرچینج کا 43 فیصد کام مکملسی ڈی اے کا کہنا ہے کہ 2.7 کلومیٹر طویل توسیع پر لوپس اور ریمپس مکمل ہونے کے قریب ہیں، انڈر پاس کا ڈھانچہ مکمل ہے، اور سنگجانی انٹرچینج اور این فائیو پل پر کام جاری ہے۔تحریر: hammadkhaksar