پاکستان•06:23 PMماتا صاحب ہاسی دیوی کے اعزاز میں 200 روپے کا یادگاری سکہاسٹیٹ بینک نے پوجیہ ماتا صاحب ہاسی دیوی کی 200 ویں سالگرہ پر 200 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا ہے، جو بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹروں سے دستیاب ہے۔تحریر: hammadkhaksar