پاکستان•08:49 AMپی ایم ڈی سی نے این آر ای اسٹیپ ون کی دوبارہ گنتی کے لیے درخواستیں مانگ لیںپی ایم ڈی سی نے این آر ای اسٹیپ ون کے نمبروں کی دوبارہ گنتی کے لیے 26 نومبر تک درخواستیں طلب کر لیں، فیس 1,200 روپے بینک ڈرافٹ کی صورت میں نمز کے حق میں ہوگی۔تحریر: hammadkhaksar