پاکستان•11:43 AMاورک ریس کراچی پہنچ گیا، پاکستان اور ترکیہ میں توانائی و معدنیات کے معاہدےترکیہ کا زلزلہ پیما جہاز اورک ریس کراچی پہنچ گیا، جہاں پاکستان اور ترکیہ نے سمندری توانائی، معدنیات اور قابل تجدید توانائی پر تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔تحریر: hammadkhaksar