پاکستان•05:09 AMپرائیویٹ حج 2027: بکنگ کی آخری تاریخ 30 نومبرپرائیویٹ حج اسکیم حج 2027 کے تحت بکنگ کی آخری تاریخ 30 نومبر 2026 ہے، وزارت مذہبی امور نے آخری تاریخ میں دس دن کی توسیع کر دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar