پاکستان•07:14 PMمیر رضا کیس میں گلستانِ جوہر کے سابق ایس ایچ او برطرفمیر رضا کیس میں گلستانِ جوہر کے سابق ایس ایچ او کامران قریشی کو جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں غفلت کے الزامات کے بعد ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ کمیشن نے تاجر کی موت کو قتل قرار دیا تھا۔تحریر: hammadkhaksar