پاکستان•05:47 AMبلاول بھٹو کا تھرپارکر میں باپ بیٹے کے قتل کی تحقیقات کا حکمچیلہار میں قتل کے بعد میگھواڑ برادری کے احتجاج پر بلاول بھٹو نے جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم دیتے ہوئے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔تحریر: hammadkhaksar