آزاد کشمیر•09:10 PMصدر ریاست ڈاکٹر نجیب نقی خان کوٹلی پہنچ گئے، شاندار استقبالصدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کوٹلی پہنچ گئے، جہاں شہریوں، سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور شہر کے لیے ترقیاتی اعلانات کی امیدیں بڑھ گئیں۔تحریر: hammadkhaksar