پاکستان•05:21 PMقومی امور پر بحث کا درست فورم پارلیمنٹ ہے، رانا ثناء اللہوزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قومی اہمیت کے امور پر بحث کے لیے پارلیمنٹ ہی مناسب فورم ہے، بشمول نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ۔تحریر: hammadkhaksar