پاکستان•05:18 AMفضل الرحمان کی سیکیورٹی پر اپوزیشن کا اسمبلی سے واک آؤٹجمعیت علمائے اسلام (ف) اور نیشنل پارٹی کے ارکان نے مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی واپس لیے جانے پر بلوچستان اسمبلی سے واک آؤٹ کر دیا۔تحریر: hammadkhaksar