پاکستان•06:23 PMحکومت کو کوئی خطرہ نہیں، طلال چوہدریوزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے حکومت گرانے کی کسی کوشش کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان شراکت داری ایسے منصوبوں کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔تحریر: hammadkhaksar