پاکستان•03:42 AMنوشہرہ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے خلاف آپریشن، 237 مقامات مسمارنوشہرہ کے علاقے نظام پور کے گاؤں امان پورہ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن میں 237 غیر قانونی مقامات مسمار کر دیے گئے۔تحریر: hammadkhaksar