پاکستان•03:22 PMناردرن بائی پاس دو ماہ میں کھل جائے گا، وزیروزیر کی تازہ مدت 30 کلومیٹر طویل اس سڑک کی تکمیل کے لیے اعلان کردہ سرکاری تاریخوں کے سلسلے کی نئی کڑی ہے، جس کی تعمیر تقریباً دو دہائیوں سے جاری ہے۔تحریر: hammadkhaksar