پاکستان•06:07 PMترک سیسمک سروے جہاز جمعہ کو کراچی پہنچے گاترک سیسمک سروے جہاز جمعہ کو کراچی بندرگاہ پہنچے گا اور سمندر میں تیل و گیس کی تلاش شروع کرے گا، جبکہ پاکستان دو دہائیوں بعد آف شور بلاکس کی نیلامی کر رہا ہے۔تحریر: hammadkhaksar