پاکستان•06:47 AMپشاور میں ‘اسٹریٹ فائٹ’ آپریشن کے دوران 9 مشتبہ افراد ہلاکپشاور پولیس کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ‘اسٹریٹ فائٹ’ آپریشن میں ڈکیتی اور سٹریٹ اسنیچنگ میں ملوث 9 مشتبہ افراد مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک ہوئے، جبکہ شہر بھر میں سٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائی جاری ہے۔تحریر: hammadkhaksar