پاکستان•03:20 PMصدر زرداری نے خیبر پختونخوا کے لیے پانچ آرڈیننسز کی منظوری دے دیصدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا کے لیے پانچ آرڈیننسز کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے مطابق ان میں خصوصی اقدامات، اسمبلی کے اختیارات، سوسائٹیز کی رجسٹریشن اور اسپیکر کی تنخواہ و مراعات شامل ہیں۔تحریر: hammadkhaksar