پاکستان•10:43 AMمصادق ملک ایس سی او فورم میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گےپاکستان نئی دہلی میں ہونے والے ایس سی او تہذیبوں کے مکالمے کے پہلے فورم میں تہذیبوں کے درمیان مکالمے پر اپنا نقطہ نظر پیش کرے گا اور اپنے ثقافتی ورثے کو اجاگر کرے گا، جس میں 25 سے زائد ممالک کے نمائندوں کی شرکت متوقع ہے۔تحریر: hammadkhaksar