پاکستان•11:15 AMڈار: پاک آئرلینڈ تعلقات کو مختلف شعبوں میں وسعت دی جائےنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم میں پاک آئرلینڈ تعاون بڑھانے اور آئرلینڈ میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح کو ترجیح دینے پر زور دیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar