پاکستان•12:14 PMمرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو قانونی نوٹس بھیج دیاپاکستان مرکزی مسلم لیگ کا کہنا ہے کہ اس نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے جس میں غیر مشروط معافی اور سات روز میں سوشل میڈیا پوسٹس حذف کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar