پاکستان•09:43 AMمحسن نقوی نے قطری وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں استقبال کیاپاکستان اور قطر کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے — قطری وزیر داخلہ شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی کے دورہ پاکستان کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یہ امید ظاہر کی۔تحریر: hammadkhaksar