پاکستان•10:13 AMاورنگزیب کی سنگاپور کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات، تجارتی تعلقات پر بات چیتوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بدھ کو سنگاپور کے نائب وزیر اعظم گان کم یونگ سے ملاقات کی اور تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کے اقدامات پر بات چیت کی، یہ ملاقات دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کے 60 سال مکمل ہونے کے موقع پر ہوئی۔تحریر: hammadkhaksar