پاکستان•02:48 PMپی ٹی اے وائس سمز کی حد پانچ سے کم کر کے تین کرنے پر غور کر رہا ہےپی ٹی اے ایک شناختی کارڈ پر وائس سمز کی حد پانچ سے کم کر کے تین کرنے اور ڈیٹا سمز کی حد بڑھانے کی تجویز پر غور کر رہا ہے، لیکن ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور پہلے آپریٹرز سے مشاورت ہوگی۔تحریر: hammadkhaksar