پاکستان•09:04 AMقمبر شہدادکوٹ: کھنڈر اسکول میں 10 بچے زیر تعلیمقمبر شہدادکوٹ کے تعلقہ وارہ کے گاؤں میں 1984 میں بنایا گیا دو کمروں کا اسکول کھنڈر بن چکا ہے، جہاں تقریباً دس بچے بوسیدہ چھت تلے تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور برسوں سے کوئی مرمت نہیں ہوئی۔تحریر: hammadkhaksar