پاکستان•05:19 PMاین ڈی ایم اے کی بارش، برفباری اور سموگ کی وارننگاین ڈی ایم اے کے ایمرجنسیز سینٹر نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور وفاقی دارالحکومت کے علاقے میں بارش اور گرج چمک کی وارننگ جاری کی ہے، جب کہ شمالی پہاڑوں میں برفباری اور پنجاب کے کئی شہروں میں رات کو دھند اور سموگ کا امکان ہے۔تحریر: hammadkhaksar