پاکستان•02:59 PMاسلام آباد ہائیکورٹ نے 122 پارک ملازمین کی برطرفی پر فیصلہ محفوظ کر لیادرخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ ملازمین کو شوکاز نوٹس یا انکوائری کے بغیر برطرف کیا گیا، جبکہ ریاست نے عدالت سے پہلے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے کا فیصلہ کرنے کی استدعا کی ہے۔تحریر: hammadkhaksar