پاکستان•09:45 AMپرویز الہٰی اور لطیف کھوسہ کی ملاقات، سیاسی تعطل پر تبادلہ خیالتحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور میں سردار لطیف کھوسہ سے ملاقات کی، جس میں کھوسہ نے انہیں عمران خان سے اپنی حالیہ ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا اور دونوں نے سیاسی تعطل اور پارٹی کی آئندہ حکمت عملی پر گفتگو کی۔تحریر: hammadkhaksar