آزاد کشمیر•02:30 PMتنویر الیاس کا راولاکوٹ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، امن جرگے کی مکمل حمایتغازی ملت پریس کلب راولاکوٹ کے صحافیوں سے ملاقات میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ خوف اور مسلح سرگرمیوں کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے اور وہ اسلام آباد میں ہونے والے امن جرگے کی حمایت کرتے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar