پاکستان•04:51 PMاسلام آباد سائبر کرائم کیس میں 112 ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈجوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے مانگے گئے 10 روز کے بجائے مردوں کا صرف تین روز کا جسمانی ریمانڈ دیا، جبکہ 42 خواتین کو 14 روز کے لیے جیل بھیج دیا گیا اور مقررہ وقت میں چالان جمع کرانے کا حکم دیا۔تحریر: hammadkhaksar