پاکستان•08:17 PMگوہر کا پی ٹی آئی کارکنوں کی ہراسانی ختم کرنے کا مطالبہپشاور پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ان کی جماعت رعایت نہیں، انصاف چاہتی ہے، اور ہر ملزم کو ضمانت کا آئینی حق حاصل ہے۔تحریر: hammadkhaksar