پاکستان•11:44 AMپاک چین تحقیقاتی تعاون، 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہاحسن اقبال نے چین کے ڈویلپمنٹ ریسرچ سینٹر کے ساتھ مشترکہ تحقیق پر بات کی ہے تاکہ 2035 تک پاکستان کی سالانہ برآمدات 100 ارب ڈالر سے زائد کرنے کا عملی راستہ بنایا جا سکے۔تحریر: hammadkhaksar