پاکستان•05:15 AMاسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم، سی ڈی اے 15 روز میں نادرا ای بیلٹنگ مکمل کرےاسلام آباد ہائیکورٹ نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو نادرا ای بیلٹنگ 15 روز میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ حکم پر عمل نہ ہوا تو چیئرمین سی ڈی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا جائے گا۔تحریر: hammadkhaksar