پاکستان•05:27 PMسی ٹی ڈی نے کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کر دیاکوہاٹ میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم سے وابستہ تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جن میں سے ایک کی شناخت کوہاٹ پولیس لائنز خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کے طور پر ہوئی ہے۔تحریر: hammadkhaksar