پاکستان•10:50 AMبلاول بھٹو کا اتفاق رائے سے فیصلوں پر زورچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی تصادم عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، رحیم یار خان میں مفت ایس آئی یو ٹی اسپتال پر کام شروع ہو گیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar