پاکستان•07:04 PMپی پی 203: ن لیگ نے 19,170 ووٹوں سے نشست برقرار رکھیساہیوال کے حلقے میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی نتائج میں ن لیگ کے محمد حنیف نے واضح برتری حاصل کی، جبکہ ان کے مد مقابل کو 32,350 ووٹ ملے۔تحریر: hammadkhaksar