پاکستان•08:44 AMصدارتی آرڈیننس: خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی کی بیشتر مراعات ختم، حفاظتی گرفتاری سے تحفظ بھی ختمصدر زرداری نے خیبر پختونخوا کے لیے پانچ آرڈیننس جاری کیے؛ مراعات کی ترمیم سے اسمبلی کے قانون کی 40 میں سے 21 دفعات ختم ہو گئیں، جن میں حفاظتی گرفتاری سے تحفظ بھی شامل ہے۔تحریر: hammadkhaksar