کاروبار•10:30 AMپنجاب: ریسٹورنٹس میں کیو آر ادائیگی پر انعامات کا اعلانپنجاب میں ہوٹل یا ریسٹورنٹ کا بل کیو آر کوڈ سے ادا کریں اور انعام جیتنے کا موقع پائیں، ٹیکس اتھارٹی نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان کر دیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar