پاکستان•09:46 AMفضل الرحمن کا شفاف انتخابات کا مطالبہ، صوبائی حقوق پر تنقیدجے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب میں کہا کہ ملک کے مسائل کا حل صرف شفاف انتخابات میں ہے، اور صوبائی حقوق و سیکیورٹی پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔تحریر: hammadkhaksar