پاکستان•03:33 PMاڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی بانی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکملذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پی ٹی آئی بانی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل کر کے طبی ٹیم روانہ ہو گئی، تاہم معائنے کے کوئی نتائج سامنے نہیں آئے۔تحریر: hammadkhaksar