پاکستان•04:53 AMوزیراعلیٰ کے دورے میں رنگ روڈ کا افتتاح نہیں ہوگاپنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے آج راولپنڈی کے دورے کے دوران رنگ روڈ کا افتتاح نہیں ہوگا، سڑک کا افتتاح اب دسمبر کے وسط میں متوقع ہے۔تحریر: hammadkhaksar