پاکستان•10:12 AMاسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کی علاقائی امور پر گفتگونائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس میں علاقائی امور اور یورپ میں ہونے والی آئندہ آر فور ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور قاہرہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو دورے کی دعوت دہرائی۔تحریر: hammadkhaksar