پاکستان•04:51 PMکراچی میں ٹریفک حادثات میں 801 افراد جاں بحق، 9,200 سے زائد زخمیریسکیو حکام کے مطابق اس سال کراچی میں ٹریفک حادثات میں 801 افراد جاں بحق اور 9,211 زخمی ہو چکے ہیں، جن میں بھاری گاڑیوں سے 234 اموات ہوئیں اور ٹریلرز سب سے زیادہ رپورٹ شدہ حادثات میں ملوث رہے۔تحریر: hammadkhaksar