پاکستان•06:26 AM45 سال کی غیر شادی شدہ خواتین بھی بی آئی ایس پی میں شاملاس فیصلے سے پروگرام کی مدد ان خواتین تک پہنچے گی جو پہلے اس سے محروم تھیں، اور نیا ڈیجیٹل ادائیگی نظام مستحق خواتین کو ملک بھر کے کسی بھی مجاز ایجنٹ سے رقم وصول کرنے کی سہولت دے گا۔تحریر: hammadkhaksar