پاکستان•08:13 PMسندھ حکومت کا ایم کیو ایم کے استعفوں کے مطالبے پر جوابی وارسندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے ایم کیو ایم پی کے استعفوں کے مطالبے پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزارتوں کے فوائد لینے والے پہلے اپنا گھر درست کریں، اور نئے صوبوں کے مطالبے کو سیاسی دیوالیہ پن قرار دیا۔تحریر: hammadkhaksar