کاروبار•11:49 AMسونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے روز کمی24 قیراط فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے کا ہو گیا، چاندی 115 روپے سستی ہوئی اور عالمی قیمت 3,864 ڈالر فی اونس رہ گئی۔تحریر: hammadkhaksar