پاکستان•07:55 AMسندھ کے سرکاری اسکول نے ورلڈ بیسٹ اسکول پرائز میں دوسری پوزیشن حاصل کر لیحیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے کمیونٹی کولیبریشن کیٹیگری میں دنیا بھر کے ہزاروں اسکولوں کو پیچھے چھوڑ کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔تحریر: hammadkhaksar