پاکستان•07:19 AMپنجاب: سرکاری اسکولوں کے لیے 3.27 ارب روپے جاریپنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں کے لیے 3 ارب 27 کروڑ روپے کے غیر ترقیاتی فنڈز جاری کر دیے ہیں، جن میں لاہور، ملتان، فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع کے لیے رقوم مختص کی گئی ہیں۔تحریر: hammadkhaksar